آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےکہا ہےکہ پاکستان کو تنویر احمد جیسے ہیروز پر فخر ہے۔
آرمی چیف نے دورہ امریکا میں نیشنل یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی اسلام آباد (نسٹ) کے لیے 9 ملین ڈالر عطیہ کرنے والے پاکستانی نژاد تاجر تنویر احمد سے بھی ملاقات کی۔